◆غزل◆

◆غزل◆وہ شام بھی عجیب تھی یہ شام بھی عجیب ھے وہ کل بھی ساتھ ساتھ وہ آج بھی قریب ھے جہکی ھوئی نگاہ میں کہیں میرا خیال تھا دبی دبی ھنسی میں اک حسین سا گلال تھا میں سوچتا تھا میرا نام گنگنا رھی ھے وہ نجانے کیوں لگا مجھےکہ مسکرا رھی ھے وہ میرا خیال ھے اب بھی جہکی ھوئی نگاہ میں کھلی ھوئی ہنسی بھی ھے دبی ھوئی سی چاہ میں میں جانتا ھوں میرا نام گنگنا رھی ھے وہ نجانے کیوں لگا مجھے ساتھ آ رھی ھے وہ وہ شام بھی عجیب تھی یہ شام بھی عجیب ھے وہ کل بھی ساتھ ساتھ وہ آج بھی قریب ھے